Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ایران نے پاک ایران بارڑر زیرو پوائنٹ کو کھول دیا
وقت اشاعت: Monday, 3 September, 2012, 12:33 GMT 17:33 PST

تفتان (این این آئی)پاک ایرانی تجارتی زیرو پوائنٹ کو ایرانی حکام نے کھول دیا دونوں اطراف میں اشیاء خوردونوش کا آنا جانا شروع ہوگیا ہزاروں مزدوروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی تفصیلات کے مطابق پاک ایران تجارتی گیٹ زیرو پوائنٹ کھولنے سے ہزاروں مزدوروں کی خوشی کی لہر دوڑ گئی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com