Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ضلع بولان کے میں نامعلوم افراد نے دو آئل ٹینکر کو آگ لگادی
وقت اشاعت: Monday, 3 September, 2012, 12:30 GMT 17:30 PST

سبی (این این آئی)ضلع بولان کے علاقے ڈھاڈر میں نامعلوم افراد نے دو آئل ٹینکر کو آگ لگادی ایک ڈرائیور زخمی تفصیلات کے مطابق پیر کے روز ضلع بولان کے علاقے ڈھاڈر میں نامعلوم افراد نے دو آئل ٹینکر کو آگ لگادی جس سے ایک ڈرائیور زخمی ہوگیا لیویز ذرائع کے مطابق زخمی ڈرائیور کو ہسپتال میں داخل کردیا گیا ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com