Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں 7افراد جاں بحق
وقت اشاعت: Saturday, 1 September, 2012, 11:49 GMT 16:49 PST

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں 7افراد جاں بحق متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتے کی صبح کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں 7افراد کو نامعلوم مسلح افراد کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا یہ افراد ہزار گنجی سے سبزیاں اور پھل خرید کر بس کے انتظار میں کھڑے تھے تاکہ شہر تک جاسکے اسی دوران مسلح افراد نے ان پر فائرنگ کردی جس سے سات افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ان میں علی بابا جواد نوروز رضا نورو محمد علی اور عزیز علی شامل ہے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com