Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ 'ایڈیشنل سیشن جج کے قتل کیخلاف وکلا ء کا یوم سیاہ 'عدالتوں کا بائیکاٹ
وقت اشاعت: Friday, 31 August, 2012, 11:44 GMT 16:44 PST

کوئٹہ ( این این آئی)ایڈیشنل سیشن جج کے قتل کیخلاف وکلا ء نے کوئٹہ سمیت صوبہ بھر میں یوم سیاہ منایا اور عدالتوں کا بائیکاٹ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایڈیشنل سیشن جج کوئٹہ ذوالفقار نقوی کی ہلاکت کے واقعہ کیخلاف وکلاء احتجاجاًعدالتوں میں پیش نہ ہوئے جسکی وجہ سے سائلین کوشدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com