Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
پی آئی اے کے طیارے میں خرابی، کوئٹہ اتار لیا گیا
وقت اشاعت: Friday, 31 August, 2012, 11:33 GMT 16:33 PST

 کوئٹہ(این این آئی) کویت سے لاہور جانے والی پی آئی اے کی پرواز پی کے206میں فنی خرابی پیدا ہو گئی جس کے باعث طیارے کو کوئٹہ اتار لیا گیا ۔ائیرلائن ذرائع کے مطابق طیارے میں بجلی پیدا کرنے کے متبادل نظام میں خرابی پیدا ہو گئی تھی جس کے باعث اس ہنگامی طور پر کوئٹہ اتار لیا گیا  طیارے میں 160مسافر سوار ہیں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com