Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
سیشن جج کی ہلاکت ، نماز جمعہ کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات
وقت اشاعت: Friday, 31 August, 2012, 11:20 GMT 16:20 PST

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں سیشن جج کی ہلاکت کے باعث ملک بھر میں نماز جمعہ کے موقع پرسیکیورٹی کے خصوصی اقدامات کئے گئے تمام صوبائی دارالحکومت کے داخلی و خارجی راستوں پر قائم چیک پوسٹوں پر نفری مزید بڑھادی گئی ہر مشتبہ شخص اور گاڑی کو مکمل تلاشی کے بعد ہی شہر میں داخلہ کی اجازت دی گئی ۔نماز جمعہ کے موقع پر شہر کی تمام جامع مساجد پربھی اہلکار تعینات تھے اور واک تھرو گیٹس بھی نصب کئے گئے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com