Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
پسنی' وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق
وقت اشاعت: Thursday, 29 March, 2012, 11:04 GMT 16:04 PST

کوئٹہ ..  پسنی روڈ پر سوزوکی وین پر نامعلوم افراد کی فائرنگ خواتین سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ 7زخمی زخمیوں میں ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے تفصیلات کے مطابق جمعرات کی علی الصبح سپنی روڈ میں واقع بی سی چیک پوسٹ کے قریب نامعلوم مسلح دہشت گردوں کی جانب سے مسافر وین پر اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں وین میں سوار مرد اور خواتین شدید زخمی اور چار افراد موقع پر ہلاک ہوگئے  واقعہ میں ہلاک ہونے والوں میں ایک خاتون سمیت تین افراد عالم خان ولد عبدالرزاق ،ظفر بخت جمال حفیظ اللہ ولد عیسی شامل ہیں زخمیوں و ہلاک شدگان کو ایدھی ایمبولینسوں کے ذریے بی ایم سی اور سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ واقعہ کے فورا بعد مشتعل افراد نے سڑک بلاک کرکے ٹائر نذر آتش کیے اور حکومت و انتظامیہ کے نا اہلی کے خلاف سخت نعرے بازی کی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com