Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ایران نے پنجگور سے ملحقہ بارڈر سیل کردیا
وقت اشاعت: Tuesday, 28 August, 2012, 12:26 GMT 17:26 PST

پنجگور (این این آئی)پنجگور ایران نے پنجگور سے ملحقہ بارڈر سیل کردیا علاقہ میں پیٹرولیم مصنوعات اور اشیاء خوردونوش کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے تفصیلا ت کے مطابق ایران سے پنجگر سے ملحقہ بارڈر کو آمدورفت کیلئے مکمل طور پر بند کردیا ہے جس کی وجہ سے علاقے میں اشیاء خوردونوش اور تیل کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہیں بارڈر کی بندش کی وجہ سے پیٹرول فی لیٹر 150روپے جبکہ ڈیزل 125روپے سے تجاویز کرگیا ہے واضح رہے کہ پنجگور میں پاکستانی پیٹرول اور ڈیزل ناپید ہے اور پی ایس او سے منظور شدہ پیٹرول پمپس کئی سالوں سے بند ہیں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com