Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
میر جام یوسف کی صوبائی وزیر خزانہ میر عاصم گیلوکرد سے ملاقات
وقت اشاعت: Saturday, 25 August, 2012, 11:09 GMT 16:09 PST

کوئٹہ (این این آئی)وفاقی وزیر اور بلوچستان مسلم لیگ ق کے صوبائی صدر میر جام یوسف سے ہفتے کے روز مسلم لیگ ق کے صوبائی پارلیمانی لیڈر اور صوبائی وزیر خزانہ میر عاصم گیلو کرد نے اہم ملاقات کی ذرائع کے مطابق ملاقات میں نگران سیٹ اپ پارٹی کی تنظیم نو آنے والے انتخابات سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا یہ ملاقات تین گھنٹے سے زیادہ دیر تک جاری رہی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com