Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
نواب اکبر بگٹی کی برسی کے موقع پر سکیورٹی اقدامات سخت کر دیئے گئے
وقت اشاعت: Saturday, 25 August, 2012, 11:04 GMT 16:04 PST

کوئٹہ (این این آئی)جمہوری وطن پارٹی کے سابقہ صدر سابق وزیر اعلی سابق گورنر نواب اکبر خان بگٹی شہید کی 26اگست کو6 ویںبرسی کے موقع پر ہفتے کے روز سیکورٹی کے سخت حفاظتی اقدامات کیے گئے اور خاص طور پر کوئٹہ شہر میں مختلف علاقوں میں ایف سی تعینات کردی گئی  26اگست کو جمہوری وطن پارٹی جماعت اسلامی اے این پی و دیگر سیاسی جماعتوں نے کوئٹہ سمیت پورے بلوچستان میں پہیہ جام اور شٹر ڈائون ہڑتال کی اپیل کی ہے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com