Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
قلات و گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے
وقت اشاعت: Wednesday, 28 March, 2012, 11:03 GMT 16:03 PST

قلات  ...  قلات و گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، ریکٹر اسکیل پر شدت5.1ریکارڈ کی گئی ۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو علی الصبح شہر اور گردو نواح میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کے خوف سے لوگ کلمہ اور آیات کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com