Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
واشک دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق
وقت اشاعت: Saturday, 11 August, 2012, 11:54 GMT 16:54 PST

 واشک (این این آئی)ضلع واشک کے علاقے خر ماگئی میں دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق ضلع واشک کی سب تحصیل شاہو گڑھی کے علاقے خرماگئی میں دو گروہوں میں معمولی بات پر لڑائی ہوئی ۔لڑائی میں  دو افراد کی ہلاکت اورایک کے زخمی ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔مقامی لیویز انتظامیہ مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com