Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
مستونگ، بولان میل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، دومسافر زخمی
وقت اشاعت: Saturday, 11 August, 2012, 11:44 GMT 16:44 PST

مستونگ(این این آئی)ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں کراچی سے کوئٹہ آنے والی بولان میل پرنامعلوم افراد کے حملے میں دو مسافر زخمی ہوگئے. ریلوے ذرائع کے مطابق .ٹرین میں سوار سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے.واقعہ کی اطلاع ملنے پر لیویز حکام موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا.ریلوے ذرائع کے مطابق فائرنگ سے ٹرین کا انجن بری طرح متاثر ہوا ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com