Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ سمیت بلوچستان کی تین جیلوں میں سیکورٹی انتظامات سخت
وقت اشاعت: Saturday, 11 August, 2012, 11:32 GMT 16:32 PST

کوئٹہ (این این آئی)دہشتگردوں کی جانب سے ممکنہ حملوں کی اطلاعات کے بعد ڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ سمیت بلوچستان کی تین جیلوں میں سیکورٹی انتظامات سخت کردیئے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبے کی ان جیلوں مین جیمرز اور خفیہ کیمرے نصب کرکے خطرناک قیدیوں کی نگرانی شروع کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے جمعہ کو اعلی حکام نیڈسٹرکٹ جیل کوئٹہ کا دورہ بھی کیا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com