Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
بلوچستان کی آزادی کے حوالے سے نعرہ مقبول نعرہ نہیں ہے قمر زمان کائرہ
وقت اشاعت: Saturday, 11 August, 2012, 11:30 GMT 16:30 PST

 کوئٹہ(این این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات اور بلوچستان کے مسائل کے حل کے حوالے سے قائم کردہ وفاقی کابینہ کی خصوصی کمیٹی کے رکن قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ چند لوگوں کی جانب سے بلوچستان کی آزادی کے حوالے سے نعرہ مقبول نعرہ نہیں ہے کمیٹی صوبے کے مسائل کے حل کے حوالے سے متعلقہ صوبائی حکام ، اداروں اور افراد سے بات چیت اور مشاورت کے بعد سفارشات وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیش کرے گی۔ وہ ہفتہ کو وفاقی وزیر فارق ایچ نائک اور سردار عمرگورگیج کے ہمراہ کوئٹہ پہنچنے کے بعد ایئرپورٹ پر میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کررہے تھے ، 

 
 
Click here to visit SuperWebz.com