Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
چاغی،لیویز فورس کی کارروائی،تیرہ ازبک باشندے گرفتار
وقت اشاعت: Thursday, 9 August, 2012, 12:02 GMT 17:02 PST

چاغی ( این این آئی) تحصیلدار دالبندین کی قیادت لیویز فورس نے کارروائی کرتے ہوئے تیرہ ازبک باشندے گرفتار کر لئے تحصیلدار دالبندین نے نمائندہ کو بتایا کہ ان کی قیادت میں یک مچھ لیویز فورس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے تیرہ ازبک باشندوںکو فارن ایکٹ کے تحت حراست میں لے لیا جو غیر قانونی طریقے سے ایران جانا چاہتے تھے لیویز فورس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com