Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
جشن آزادی کو منانے کیلئے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں،نواب ذوالفقارمگسی
وقت اشاعت: Thursday, 9 August, 2012, 12:00 GMT 17:00 PST

کوئٹہ( این این آئی) گورنربلوچستان نواب ذوالفقارعلی مگسی نے بلوچستان کے تمام اداروں سے کہاہے کہ وہ جشن آزادی پاکستان جوش وخروش سے منانے کیلئے تمام ضروری اقدامات کریں جبکہ دوسری جانب عام آدمی کی حفاظت اورسہولتوں کی فراہمی کیلئے فوری طورپرایسے اقدامات اٹھائے جائیں جن سے عوام کوتحفظ کااحساس ہو انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ملک دشمن اوردہشت گردعناصر پرگہری نظررکھیں اوراُن کے مذموم عزائم کوناکام بنانے میں اپناکرداراداکریں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com