Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام
وقت اشاعت: Thursday, 9 August, 2012, 11:27 GMT 16:27 PST

 کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ کے علاقے رندگڑھ میں ایک مکان پر چھاپے کے دوران بارودسے بھری گاڑی پکڑلی گئی جس کے نتیجے میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیاگیا، کاروائی میں ایک دہشت کو گرد بھی گرفتارکرلیاگیا گاڑی سے دیگر دھماکہ خیز مواد کے علاوہ گیس سلنڈرز بھی برآمد ہوئے ہیں، کارروائی میں مکان سے قتل اور اقدام قتل کی متعدد وارداتوں میں مطلوب ایک اشتہاری ملزم کو بھی گرفتارکیاگیا ہے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com