Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
چاغی میں ایف سی کی کارروائی،بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد
وقت اشاعت: Tuesday, 7 August, 2012, 12:41 GMT 17:41 PST

 کوئٹہ(این این آئی) چاغی میں پاک،ایران سرحدی علاقے میں فرنٹئیر کور نے ایک کارروائی میں بھاری مقدار میں اسلحہ و بارود برآمدکرلیا ایف سی ترجمان کے مطابق برآمد کردہ اسلحہ میں تین ایس ایم جی رائفلز،دو پسٹلز،تقریبا885مختلف راونڈزاور دیگر اسلحہ شامل ہے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com