Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ دھماکے کا مقدمہ درج،کوئی گرفتاری نہ ہوسکی
وقت اشاعت: Monday, 6 August, 2012, 10:48 GMT 15:48 PST

 کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ گھر میں ہونے والے دھماکے کا مقد مہ درج کر لیا گیا تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی.پولیس کے مطابق سریاب روڈ پر گھر میں ہونے والے دھماکہ کا مقدمہ شالکوٹ تھانہ میں مقدمہ ایوب نامی شخص کیخلاف درج کر لیا گیاقتل،اقدام قتل،انسداد دہشتگردی ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com