Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 22افغانی گرفتار
وقت اشاعت: Wednesday, 25 July, 2012, 11:58 GMT 16:58 PST

کوئٹہ (این این آئی)ضلع پنجگور سے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے 22افغانیوں کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز 22افغان مہاجرین غیر قانونی طور پر پنجگور سے ایران جانے کیلئے بس میں سوار ہورہے تھے کہ ان کو گرفتار کرکے ان کے خلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com