Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
دہشت گردی کی کوشش ناکام بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد
وقت اشاعت: Wednesday, 25 July, 2012, 11:56 GMT 16:56 PST

کوئٹہ (این این آئی)دالبندین رائفلز نے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا کر بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا تفصیلات کے مطابق دالبندین رائفلز کو اپنے ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ چاغی کے علاقے لجی کاریز میں بھاری تعداد میں اسلحہ موجود ہے جو کسی وقت بھی اندرون بلوچستان اسمگلنگ ہوسکتا ہے جو دہشت گردی کیلئے استعمال ہوسکتا ہے جس پر دالبندین رائفلز نے مشتبہ جگہ پر چھاپہ مارا اور بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com