Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کوئٹہ فائرنگ میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن سکول ابرار حسین اوران کا محافظ اکبر زخمی
وقت اشاعت: Tuesday, 24 July, 2012, 11:21 GMT 16:21 PST

کوئٹہ (این این آئی)کوئٹہ فائرنگ میں ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن سکول ابرار حسین اوران کا محافظ اکبر زخمی جبکہ ایک حملہ آور موقع پر ہلاک جبکہ ایک زخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ ڈائریکٹر ابرار حسین کو فوری طور پر سی ایم ایچ منتقل کیا گیا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com