Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
احتساب عدالت نے میگا منی لارنڈرنگ کیس اور پنک ریزیڈنسی ریفرنس کی سماعت7 اگست تک ملتوی کر دی
وقت اشاعت: Wednesday, 29 July, 2020, 10:18 GMT 15:18 PST

 اسلام آباد (این این آئی)احتساب عدالت نے میگا منی لارنڈرنگ کیس اور پنک ریزیڈنسی ریفرنس کی سماعت 7 اگست تک ملتوی کر دی ۔میگا منی لانڈرنگ ریفرنس میں آصف علی زرداری اور فریال تالپور کی ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی گئی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com