Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
اپوز یشن کی صف بندی اور اے پی سی صر ف بلبلہ ثا بت ہو گی 'ڈاکٹر شاہد صد یق
وقت اشاعت: Tuesday, 28 July, 2020, 10:25 GMT 15:25 PST

 لاہور (این این آئی ) تر جمان پنجاب حکومت ،چیئر مین لاہور ٹرانسپور ٹ کمپنی ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہاہے کہ اپوز یشن کی صف بندی اور اے پی سی صرف بلبلہ ثا بت ہو گی، قومی وسائل عوام کی امانت ہیں اور قومی وسائل کو ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کرنا بد تر ین خیانت ہے،

 
 
Click here to visit SuperWebz.com