Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
جو بھی ہائوس میں آئے ماسک پہن کر آئے،اسپیکر قومی اسمبلی کی ہدایت
وقت اشاعت: Friday, 24 July, 2020, 10:16 GMT 15:16 PST

 اسلام آباد (این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ہدایت کی ہے کہ جو بھی ہائوس میں آئے ماسک پہن کر آئے۔ جمعہ کو اجلاس کے دور ان اسد قیصر نے ہدایت کی کہ جو بھی ہائوس میں آئے ماسک پہن کر آئے۔ انہوںنے کہاکہ جو ماسک پہن کر نہیں آئے گا ایس اوپیز کے مطابق کارروائی کرونگا

 
 
Click here to visit SuperWebz.com