Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
مریم اورنگزیب کا ملک میں آٹے اور گندم کے سنگین ہوتے بحران پر شدید احتجاج
وقت اشاعت: Friday, 24 July, 2020, 10:05 GMT 15:05 PST

 اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ملک میں آٹے اور گندم کے سنگین ہوتے بحران پر شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ دوائی، چینی، پٹرول چور مافیا اب وزیراعظم کی سربراہی میں عوام کا آٹا چوری کر رہا ہے ،حکومت کی چوری کی نیت، نااہلی، نالائقی اور بدانتظامی کی وجہ سے بد ترین آٹا بحران آ نہیں رہا، آ چکا ہے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com