Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
سعودی شہر الخبر دھماکوں میںایرانی عہدیداروں کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں'وکیل جیمز موریاٹی
وقت اشاعت: Friday, 24 July, 2020, 09:56 GMT 14:56 PST

 ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے شہر الخبر میں سنہ 1996 کو ہونے والے بم دھماکوں کے امریکی متاثرین کے نمائندے وکیل جیمز موریاٹی نے کہا ہے کہ الخبر میں ہونے والی دہشت گردی کی واردات میں ایرانی عہدیداروں کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com