Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
چینی قونصلیٹ بند کرنے کے امریکی اقدام پر چین کا جوابی ردعمل سامنے آگیا
وقت اشاعت: Thursday, 23 July, 2020, 11:08 GMT 16:08 PST

بیجنگ (این این آئی)امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں چینی قونصلیٹ بند کرنے کے امریکی اقدام کے بعد چین کا ردعمل سامنے آیا ہے۔خبرایجنسی کے مطابق چین نے جنوب مغربی شہرچینگ ڈو میں امریکی قونصلیٹ بند کرنے کا حکم دے دیا۔اس حوالے سے چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ چینی اقدام امریکا کے غیر مناسب اقدامات کا مناسب اور ضروری جواب ہے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com