Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
پی آئی اے میں کل طیاروں کی تعداد 34 ہے،قابل مرمت طیاروں کی تعداد31 ہیں، تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش
وقت اشاعت: Thursday, 23 July, 2020, 11:04 GMT 16:04 PST

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی اجلاس میں پی آئی اے کے قابل اور ناقابل استعمال جہازوں کی تعداد ایوان میں پیش کر دی گئیں جس کے مطابق پی آئی اے میں کل طیاروں کی تعداد 34 ہے،اس وقت قابل مرمت طیاروں کی تعداد 31 جبکہ 3 ناقابل مرمت طیارے ہیں۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com