Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
شام کے پارلیمانی انتخابات میں دھاندلی کے نئے ریکارڈ قائم
وقت اشاعت: Thursday, 23 July, 2020, 08:11 GMT 13:11 PST

دمشق(این این آئی)شام میں ہونے والے قانون ساز کونسل کے انتخابات میں اسد رجیم کے مقربین کی کامیابی پر بین الاقوامی اداروں، مبصرین، شکست خوردہ ارکان پارلیمنٹ اور امریکا نے غیر شفاف اور دھاندلی زدہ انتخابات پر اسد رجیم کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایاہے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com