Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
وزیر اعظم سے ملک امین اسلم اور عثمان ڈار کی ملاقات
وقت اشاعت: Monday, 20 July, 2020, 10:33 GMT 15:33 PST

 اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان سے مشیر برائے ماحولیاتی تبدیلی ملک امین اسلم اور معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے ملاقات کی ۔ پیر کو ہونے والی ملاقات میں مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com