Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
سی پیک منصوبہ درست سمت میں بڑھ رہا ہے،ایران کے ساتھ بارڈر فینسنگ کی جا رہی ہے ،چیئر مین سی پیک
وقت اشاعت: Monday, 20 July, 2020, 10:25 GMT 15:25 PST

 اسلام آباد (این این آئی)معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات و چیئر مین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈعاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ بارڈر فینسنگ کی جا رہی ہے،100 کلو میٹر باڑ جلد لگا دی جائے گی، سڑکوں کی تعمیر سے علاقے میں انقلاب آئے گا، ایم ایل ون منصوبے کے تحت ریلوے کا ٹرانسمشن سسٹم تبدیل کردیا جائے گا

 
 
Click here to visit SuperWebz.com