Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کلبھوشن پکارتا رہا بھارتی سفارتکار دم دبا کر بھاگ گئے، شاہ محمود قریشی
وقت اشاعت: Friday, 17 July, 2020, 09:55 GMT 14:55 PST

 اسلام آباد (این این آئی)وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ کلبھوشن پکارتا رہا بھارتی سفارتکار دم دبا کر بھاگ گئے ،شیشے پراعتراض تھا،وہ بھی ہٹادیا،بھارت کی بدنیتی کھل گئی،یہ رسائی نہیں چاہتے تھے،سیکورٹی کے پیش نظر بالکل تنہانہیں چھوڑسکتے تھے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com