Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
جو بائیڈن امریکیوں کا طرز زندگی تبدیل کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
وقت اشاعت: Friday, 17 July, 2020, 07:56 GMT 12:56 PST

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام لگایا ہے کہ ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار جو بائیڈن امریکیوں کا طرز زندگی تبدیل کرنا چاہتے ہیں، جبکہ ڈیموکریٹک نیشنل کمیٹی کے سربراہ نے کہاہے کہ صدر ٹرمپ نے ملک کے معمر افراد کو بھیڑیوںکے سامنے ڈال دیا

 
 
Click here to visit SuperWebz.com