Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
ملک میں کورونا کے زیر علاج مریض 77 ہزار 573 رہ گئے، ایک لاکھ 72ہزار 810صحت یاب ہوگئے
وقت اشاعت: Wednesday, 15 July, 2020, 09:37 GMT 14:37 PST

اسلام آباد (این این آئی)ملک میں کورونا کے زیر علاج مریض 77 ہزار 573 رہ گئے، صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 72 ہزار 810 ہوگئی۔ چوبیس گھنٹوں مزید 2165 کیسز اور 67 اموات ریکارڈ ہوئی،ملک بھر میں کورونا کیسز دو لاکھ 55 ہزار 769 ہوگئے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com