Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
احتساب کے بغیر شفاف سیاسی قیادت کا سامنے آنا ناممکن ہے ، وزیر خارجہ شاہ محمود
وقت اشاعت: Tuesday, 14 July, 2020, 07:48 GMT 12:48 PST

اسلام آباد (این این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سپریم کورٹ کی طرف سے شوگر مل مالکان کے خلاف کارروائی کرنے کی اجازت کے حوالے سے کہا ہے کہ احتساب کے بغیر شفاف سیاسی قیادت کا سامنے آنا ناممکن ہے ،وقت آگیا ہے ہم بے جا کیچڑ اچھالنا بند کر دیں اور اصلی مجرموں کو کٹہرے میں لائیں تاکہ وہ بے نقاب ہوں

 
 
Click here to visit SuperWebz.com