Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
وزرا، مشیر اور بیورو کریسی کام کرے ورنہ گھر جائے, وزیراعظم عمران خان
وقت اشاعت: Friday, 10 July, 2020, 09:20 GMT 14:20 PST

اسلام آباد:(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کارکردگی پر سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ انہوں نے کہا وزرا، مشیر اور بیورو کریسی کام کرے ورنہ گھر جائے، بریفنگز نہیں، کارکردگی دکھانا ہوگی، حکومتی امور میں کوتاہی یا تاخیر برداشت نہیں کروں گا۔
 


 
 
Click here to visit SuperWebz.com