Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
شہباز شریف کے اسپیکر کو خط ، 24 نیوز کی بحالی اور میر شکیل الرحمن کی رہائی کا مطالبہ
وقت اشاعت: Tuesday, 7 July, 2020, 09:20 GMT 14:20 PST

 اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے نام خط لکھ کر 24 نیوز کو فوری کی بحالی اور جیو اور جنگ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمن کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ میڈیا کیلئے  قاعدے قانونی امور سے متعلق  پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com