Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی سختی سے تردید کرتے ہیں، ترجمان پاک فوج
وقت اشاعت: Thursday, 2 July, 2020, 07:20 GMT 12:20 PST

  راولپنڈی(این این آئی)پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہاہے کہ اسکردو ایئربیس چین کے استعمال کرنے کی رپورٹ حقیقت کے برعکس ہے، اس طرح کی خبریں غیر ذمہ دارانہ اور من گھڑت ہیں

 
 
Click here to visit SuperWebz.com