Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
’بجٹ کی 41 ووٹوں کی اکثریت سے منظوری حکومت اور اتحادیوں کے متحد ہونے کا ثبوت‘
وقت اشاعت: Tuesday, 30 June, 2020, 10:09 GMT 15:09 PST

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ41 ووٹوں کی اکثریت سے بجٹ منظور ہوا جو واضح ثبوت ہے کہ پی ٹی آئی اور اتحادی متحد ہیں۔ شبلی فراز نے کہا کہ بجٹ میں تجویز کردہ اقدامات سے معیشت کا پہیہ چلے گا اور روزگار کی نئی راہیں کھلیں گی۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com