Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
گوادر، چیک پوسٹ پر مسلح افراد کی فائرنگ 6افراد جاں بحق
وقت اشاعت: Saturday, 21 July, 2012, 11:38 GMT 16:38 PST

کوئٹہ (این این آئی)ضلع گوادر سے 50کلو میٹر دور مشکان کے مقام پر کوسٹ گاڑد کی چیک پوسٹ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 6افراد جاں بحق جبکہ 3شدید زخمی ہوگئے۔گاڑیوں میں سوار مسلح افراد واقعے کے بعد قریبی پہاڑی کے علاقوں میں فرار ہوگئے واقعے کے بعد مشکان کے علاقے کو لیویز کوسٹ گارڈ اور دیگر حساس اداروں نے گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com