Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
سماجی فاصلوں پر عملدرآمد کو خود یقینی بنائیں، اسد قیصر کی ہدایت
وقت اشاعت: Monday, 29 June, 2020, 09:46 GMT 14:46 PST

اسلام آباد (این این آئی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اراکین کو ہدایت کی ہے کہ سماجی فاصلوں پر عملدرآمد کو خود یقینی بنائیں۔ پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دور ان ا،سپیکر اسد قیصر نے کہاکہ کوشش کریں گے حکومت اپوزیشن کا نقطہ نظر سامنے آئے،کوشش ہوگی اچھے طریقے سے اج ایوان کی کارروائی مکمل کریں

 
 
Click here to visit SuperWebz.com