Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کورنا وائرس میں مزید 49 افراد کی جان لے لی،ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 4167 تک جا پہنچی
وقت اشاعت: Monday, 29 June, 2020, 09:02 GMT 14:02 PST

 اسلام آباد (این این آئی) ملک بھر میں 3557افراد کورنا وائرس کا شکارہوگئے جس کے بعد کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2 لاکھ 6 ہزار 512 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں کورنا وائرس میں مزید 49 افراد کی جان لے لی،ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 4167 تک پہنچ گئی

 
 
Click here to visit SuperWebz.com