Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
پائلٹ کی توجہ جہاز سنبھالنے کے بجائے کورونا وائرس پر تھی ،طیارہ حادثہ کی عبوری رپورٹ ایوان میں پیش
وقت اشاعت: Wednesday, 24 June, 2020, 10:39 GMT 15:39 PST

 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ہوابازی غلام سرور خان نے کراچی طیارہ حادثہ کی عبوری رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پائلٹ کی توجہ جہاز سنبھالنے کے بجائے کورونا وائرس پر تھی ،جہاز بالکل تکنیکی طورپر درست تھا ، پائلٹ ، معاون پائلٹ اور ائیر کنٹرولر ذمہ دار ہیں

 
 
Click here to visit SuperWebz.com