Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر گہرا دکھ اور افسوس ہے، شبلی فراز
وقت اشاعت: Monday, 22 June, 2020, 09:21 GMT 14:21 PST

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر گہرا دکھ اور افسوس ہے۔ ایک بیا ن میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہاکہ دین کیلئے ان کی خدمات تادیر یاد رکھی جائیں گی۔ انہوںنے کہاکہ اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے

 
 
Click here to visit SuperWebz.com