Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم کا ممتاز عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر اظہار افسوس
وقت اشاعت: Monday, 22 June, 2020, 09:19 GMT 14:19 PST

 اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے ممتاز عالم دین علامہ طالب جوہری کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ ایک بیان میں سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے علامہ طالب جوہری کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com