Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
مزید 136افراد کورونا کے باعث چل بسے ،جاں بحق افراد کی تعداد 3229ہوگئی
وقت اشاعت: Friday, 19 June, 2020, 09:50 GMT 14:50 PST

 اسلام آباد(این این آئی)ملک میں چوبیس گھنٹوں کے دور ان مزید 136افراد کورونا کے باعث چل بسے جس کے باعث جاں بحق افراد کی تعداد 3229ہوگئی جبکہ مزید 4944 کیسز سامنے آنے کے بعد مجموعی تعداد ایک لاکھ 65ہزار 62ہوگئی ، 61ہزار سے زائد مریض صحتیاب ہوگئے ۔

 
 
Click here to visit SuperWebz.com