Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
کورونا وبا بھی سی پیک منصوبوں کو متاثر نہیں کرسکی،منصوبہ ہرپاکستانی کی محبت کی عکاسی کرتاہے،عاصم سلیم باجوہ
وقت اشاعت: Thursday, 18 June, 2020, 09:42 GMT 14:42 PST

ٹیکسلا /سلام آباد(این این آئی )چیئرمین سی پیک لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ پاک، چین تعلقات کسی ایک حکومت تک نہیں، سدا بہار ہیں،کورونا وبا بھی سی پیک منصوبوں کو متاثر نہیں کرسکا،سی پیک کے دوسرے مرحلے سے معیشت پر بہتر اور بھرپور مثبت اثرات ہوں گے،لاکھوں نوانوں کو روزگار ملے گا

 
 
Click here to visit SuperWebz.com