Home
National
Islamabad
Punjab
Sindh
Balochistan
Khyber Pakhtunkhwa
Gilgit Baltistan
Tribal Areas
Azad Kashmir
International
Sports
Showbiz
Images
 
وفاقی حکومت کا تفتان باڈر کھولنے کا فیصلہ
وقت اشاعت: Thursday, 18 June, 2020, 09:35 GMT 14:35 PST

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی حکومت نے تفتان باڈر کھولنے کا فیصلہ کر لیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق بارڈر ہفتہ کے7 روز  تجارت کے لئے کھلا رہے گا،بارڈر  پر ایس او پیز پر عملدرآمد کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے۔وزارت داخلہ نے  بارڈر کھولنے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا

 
 
Click here to visit SuperWebz.com